شہری پر اینٹوں سے حملہ بہیمانہ نہ تشدد کا نشانہ بنا دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو اینٹوں کے وار کرکے بہیمانہ نہ تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔
تھانہ روڈالہ روڈ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے شہباز نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر سابقہ رنجش کی بنا پر اسے قابو کر لیا اور اینٹوں کے ساتھ بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کردیا گیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments