سابقہ رنجش،مخالفین کی جانب سے سنگین نتائج کی دھمکیاں
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بناپر مخالفین کی جانب سے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔
تھانہ صدر کے علاقے میں شمیم نامی خاتون نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملز موں کی جانب سے مبینہ طور پر اسے اہلخانہ سمیت قابو کرلیا گیا اور تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں اور ملزمان خوف و ہراس پھیلاتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments