کاروباری تعلقات میں امانت رکھوایا لاکھوں کا کپڑا خورد برد

کاروباری تعلقات میں امانت رکھوایا لاکھوں کا کپڑا خورد برد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری تعلقات میں امانت رکھوایا گیا لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا خوردبرد کر لیا گیا۔

تھانہ صدر میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے شمشیر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم کے پاس قریبی تعلقات کی بنا پر لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا بطور امانت رکھوایا گیا۔ جو ملزم کی جانب سے مقرر کردہ وقت پر واپس کرنے کی بجائے مبینہ طور پر خوردبرد کر لیا گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...