لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر ،ویڈیو بنا کر بلیک میل کیا جانے لگا

لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر ،ویڈیو بنا کر بلیک میل کیا جانے لگا

ملزموں کی خاتون کو ویڈیو وائرل کر نے کی دھمکی ، مقدمہ درج کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو ریکارڈ کرکے اسے ہراساں کیا جانے لگا۔تھانہ مدینہ ٹاؤن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے گٹ والا کی رہائشی ہما نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم کی جانب سے مبینہ طور پر اس کی بیٹی کی قابل اعتراض ویڈیوز اور تصاویر ریکارڈ کر لی گئیں اور سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی دھمکیاں دیتے ہوئے اسے ہراساں اور پریشان کیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کردی ہے

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...