ڈی ایس پی انویسٹی گیشن نوید مرتضیٰ ریٹائر، پروقار تقریب میں خراج تحسین
چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈی ایس پی انویسٹی گیشن نوید مرتضیٰ محکمہ پولیس میں اپنی سروس مکمل ہونے پر ریٹائر ہوگئے۔
اس سلسلے میں ڈی پی او آفس چنیوٹ میں ان کے اعزاز میں پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف، ایس پی انویسٹی گیشن محمد عثمان ملک، ڈی ایس پی سٹی محمد شعیب خان، دیگر افسران اور دفتری عملے نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments