جھنگ چیمبر الیکشن:جے ڈی اے گروپ کے تمام امیدواروں کے کاغذات مسترد
جھنگ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات میں نیا موڑ آگیا، الیکشن کمیشن کے ریٹرننگ افسران نے جے ڈی اے گروپ کے تمام امیدواروں کے کاغذات مسترد کردیئے۔
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات میں نیا موڑ آگیا، الیکشن کمیشن کے ریٹرننگ افسران نے جے ڈی اے گروپ کے تمام امیدواروں کے کاغذات مسترد کردیئے۔ ذرائع کے مطابق اعتراضات کی سماعت کے دوران جے ڈی اے گروپ کے امیدوار سوالات کے تسلی بخش جواب نہ دے سکے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments