ملاوٹ شدہ،مضرِصحت کیمیکل سے تیار دودھ کی فروخت

 ملاوٹ شدہ،مضرِصحت کیمیکل  سے تیار دودھ کی فروخت

چناب نگر (نامہ نگار) انسانی خوراک کا اہم جزودودھ بھی مفاد پرستوں کے لالچ کی بھینٹ چڑھ گیا ہے۔۔۔

 ضرورت کی دیگر اشیاء کی طرح دودھ میں بھی ملاوٹ عام ہو گئی ہے اور قدرتی دودھ کی جگہ مضرِصحت کیمیکل زدہ دودھ شہری استعمال کرنے پر مجبور ہیں شہریوں کے مطابق متعلقہ حکام کی لاپرواہی اور غفلت سے ملاوٹ شدہ اور مضرِصحت کیمیکل سے تیار دودھ کی فروخت عام ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...