ٹریفک میں رکاوٹ بننے والے عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

ٹریفک میں رکاوٹ بننے والے  عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

جھنگ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈی پی او جھنگ ساجد حسین نے غیر قانونی اسٹینڈز، رانگ پارکنگ اور ٹریفک میں رکاوٹ بننے والے عناصر کے خلاف سخت نوٹس لیتے ہوئے کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔

انہوں نے ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر سعید اختر دھولکہ کو ٹریفک مینجمنٹ مزید مؤثر بنانے کی ہدایات جاری کردیں۔ڈی پی او کے احکامات پر ٹریفک پولیس نے شہر بھر میں خصوصی آپریشن شروع کردیا ہے اور ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کسی صورت برداشت نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...