پیر صوفی نعیم الرحمان چشتی کی کتاب ’’جامع الاضداد: تجلیاتِ حیدر کرار‘‘ کی تقریب رونمائی

 پیر صوفی نعیم الرحمان چشتی کی کتاب ’’جامع الاضداد: تجلیاتِ حیدر  کرار‘‘ کی تقریب رونمائی

ٹو بہ ٹیک سنگھ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )معروف روحانی شخصیت و مصنف پیر صوفی نعیم الرحمان چشتی کی دینی و علمی کتاب ‘‘جامع الاضداد: تجلیاتِ حیدر کرارؓ’’ کی پروقار تقریب رونمائی منعقد ہوئی۔

تقریب کی صدارت پیر صوفی ڈاکٹر محمد سلیم غازی نے کی جبکہ پیر اظہر فرید شاہ ہاشمی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں علماء کرام، مشائخ عظام، اہل علم، عقیدت مندوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پیر اظہر فرید شاہ ہاشمی نے کہا کہ حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کی حیات مبارکہ علم، شجاعت، عدل، تقویٰ، سخاوت اور عشق رسول ﷺ کا حسین امتزاج ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...