مہنگائی قومی مسئلہ، تمام سیاسی جماعتیں مشترکہ معاشی حکمت عملی بنائیں:سید کلیم علی امیر

مہنگائی قومی مسئلہ، تمام سیاسی  جماعتیں مشترکہ معاشی حکمت  عملی بنائیں:سید کلیم علی امیر

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع چنیوٹ کے سینئر رہنما سید کلیم علی امیر نے موجودہ اقتصادی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے۔۔۔

 حکومت مہنگائی پر قابو پانے اور عام آدمی کی معاشی مشکلات کم کرنے میں ناکام دکھائی دیتی ہے، جس کے باعث غریب اور متوسط طبقہ سخت حالات سے گزر رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ بنیادی اشیائے ضروریہ، بجلی، گیس اور پٹرولیم مصنوعات کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمتوں نے ہر گھر کا بجٹ متاثر کردیا ہے اور صورتحال اس نہج پر پہنچ چکی ہے جہاں محض زبانی دعووں یا عارضی اقدامات سے مسئلہ حل نہیں ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...