جمہوری تسلسل کیلئے سیاسی جماعتوں کا فعال کردار ناگزیر :رانا خالد محمود

جمہوری تسلسل کیلئے سیاسی جماعتوں  کا فعال کردار ناگزیر :رانا خالد محمود

ٹوبہ ٹیک سنگھ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی ڈپٹی جنرل سیکرٹری رانا خالد محمود نے کہا ہے کہ جمہوریت کے تسلسل، سیاسی استحکام اور عوامی مسائل کے حل کے لیے سیاسی جماعتوں کا فعال اور مؤثر کردار ناگزیر ہے۔

 پیپلز پارٹی کی سیاسی تاریخ جمہوری جدوجہد اور قربانیوں سے عبارت ہے تاہم پنجاب میں پارٹی کی تنظیمی فعالیت اور نظریاتی کارکنوں کے کردار کو مزید مؤثر بنانے کی ضرورت ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...