غربت اور جان لیوا مہنگائی ناقابل برداشت معاشی بوجھ بن چکی : اعجاز چودھری

غربت اور جان لیوا مہنگائی  ناقابل برداشت معاشی  بوجھ بن چکی : اعجاز چودھری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر محمد اعجاز چودھری نے کہا کہ ملک میں بڑھتی ہوئی غربت اور جان لیوا مہنگائی ناقابل برداشت معاشی بوجھ بن چکی ہے۔۔۔

 مسلسل بے لگام مہنگائی، پٹرول اور بجلی کی بڑھتی قیمتوں نے عام آدمی سمیت ہر طبقے کا جینا دشوار کردیا ہے ہماری اعلی عدلیہ کب حکمرانوں اور اشرافیہ کے خلاف ایکشن دے گی، متوسط طبقے کا سفید پوش خاندان بھی زندگی کے معاملات چلانے سے قاصر ہے جبکہ غریب کے لیے دو وقت کی روٹی پوری کرنا بھی مشکل ہوگیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...