نئے صوبے بنیں گے تو امید ہے ملک اور عوام کی مشکلات بھی کم ہو نگی :شفیق احمد گجر

نئے صوبے بنیں گے تو امید ہے ملک اور  عوام کی مشکلات بھی کم ہو نگی :شفیق احمد گجر

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابق رکن پنجاب اسمبلی چودھری شفیق احمد گجر نے کہاہے کہ صوبوں یاانتظامی یونٹس پرسیاست کی بجائے حکمت عملی طے کی جائے نئے صوبے بنیں گے۔۔۔

 تو امید ہے ملک اورعوام کی مشکلات بھی کم ہوں گی موجودہ حالات میں عوام کی زندگی اجیرن ہوچکی ہے ڈویژنل سطح پر صوبے ہوں گے توعوام نہ صرف بہتر فیصلے ہوں گے بلکہ اقتدار بھی نچلی سطح پر منتقل ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...