لڑائی جھگڑا ،ایک دوسرے پر فائرنگ ، 4 ملزم گرفتار

لڑائی جھگڑا ،ایک دوسرے  پر فائرنگ ، 4 ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لڑائی جھگڑا کرنے اور ایک دوسرے پر فائرنگ کرنے والے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سابقہ رنجش کی بناء پر آپس میں لڑائی جھگڑا کرنے اور ایک دوسرے پر فائرنگ کرنے والے چار ملز موں کو گرفتار کرلیا۔ جو اہل علاقہ کے لئے بھی خطرے کی علامت بنے ہوئے تھے ۔ جن کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...