ڈکیتی کی جھوٹی کال ،شہری گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے ہیلپ لائن پر ڈکیتی سے متعلق جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔
تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے ہیلپ لائن پر ڈکیتی سے متعلق جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی گئی تھی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments