بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والا گرفتار

بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی کر رہا تھا۔مقدمہ درج کرکیکارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی   کر رہا تھا۔مقدمہ درج کرکیکارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...