موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

 موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر ٹریفک کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز بھی کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...