وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے وا لا ڈرائیور گرفتار

وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر  نصب کرنے وا لا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر وین کو روک کر چیک کیا۔ جس میں نصب کیا گیا خستہ حال اور غیر معیاری گیس سلنڈر خطرناک جان لیوا حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...