خاتون کو زبردستی مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا ، دھمکیاں
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو قابو کرکے زبردستی مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں ماریہ نامی خاتون نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔
پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اسے دھوکہ دہی سے ملنے کے بہانے بلایا اور اپنے ساتھ خالی گھر میں لے جا کر مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا دیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ تاہم پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments