جھنگ میں 49 کلو چرس، 6 کلو افیون برآمد، منشیات فروش گرفتار

جھنگ میں 49 کلو چرس، 6 کلو  افیون برآمد، منشیات فروش گرفتار

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)جھنگ میں منشیات کے خلاف کارروائی کے دوران نارکوٹکس کنٹرول اسٹیشن پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس جھنگ نے ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 49 کلو چرس اور 6 کلو افیون برآمد کرلی۔حکام کے مطابق کارروائی کے دوران ملزم کو گرفتار کرکے حراست میں لیا گیا۔

جھنگ میں منشیات کے خلاف کارروائی کے دوران نارکوٹکس کنٹرول اسٹیشن پنجاب کاؤنٹر نارکوٹکس فورس جھنگ نے ایک منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے 49 کلو چرس اور 6 کلو افیون برآمد کرلی۔حکام کے مطابق کارروائی کے دوران ملزم کو گرفتار کرکے حراست میں لیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...