بھیک مانگنے کے بہانے آئی نوسر باز خواتین نے ہزاروں روپے لوٹ لئے

بھیک مانگنے کے بہانے آئی نوسر باز  خواتین نے ہزاروں روپے لوٹ لئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بھیک مانگنے کے بہانے آئی نوسر باز خواتین نے شہری کی جیب سے ہزاروں روپے مالیت کی رقم چوری کرلی۔

کھانا سرگودھا روڈ کے علاقے میں فریاد علی نامی شہری فروٹ کی ریڑھی سے خریداری کر رہا تھا کہ اس دوران نامعلوم نوسر باز خواتین بھیک مانگنے کے بہانے آئیں اور اسے باتوں میں الجھا کر اس کی جیب سے 65 ہزار روپے سے زائد مالیت کی رقم اور دیگر سامان چوری کر کے لے گئیں۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...