لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا

 لاکھوں روپے مالیت کا  بوگس چیک دے دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا گیا۔

تھانہ بٹالہ کالونی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے علی رضا نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر قریبی تعلقات کی بناپر اس سے لاکھوں روپے مالیت کی رقم حاصل کی اور اس کے بدلے میں جعلی اور بوگس چیک دے دیا گیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...