چنیوٹ :جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن، 17 ملزم گرفتار

چنیوٹ :جرائم پیشہ عناصر کیخلاف  کریک ڈاؤن، 17 ملزم گرفتار

چنیوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن ‘‘کرائم فری پنجاب’’ کے تحت چنیوٹ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

 ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر نوید عاطف کی ہدایت پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 17 ملز موں کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق مجرمان اشتہاریوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 9 اشتہاری گرفتار کیے گئے جبکہ ایک منشیات فروش کو بھی حراست میں لیا گیا۔ گیس ریفلنگ، غفلت و تیز رفتاری سے گاڑی چلانے اور بجلی چوری کے مقدمات میں بھی کارروائیاں کی گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...