کمسن لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکی کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ پیپلز کالونی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے نوید نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
ملزم نے مبینہ طور پر اس کی 13 سالہ بیٹی کو قابو کر لیا اور زبردستی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے لگا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کردی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments