ون ویلنگ پر 2 افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کرلیا۔ جو ون ویلنگ کرتے دیگر ٹریفک کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی کا سلسلہ شروع کردیا گیا۔
تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کرلیا۔ جو ون ویلنگ کرتے دیگر ٹریفک کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی کا سلسلہ شروع کردیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments