فیکٹری میں نامناسب حفاظتی انتظامات ،مالک کیخلاف مقدمہ درج

فیکٹری میں نامناسب حفاظتی  انتظامات ،مالک کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فیکٹری میں نامناسب حفاظتی انتظامات کرنے والے فیکٹری مالک کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں لیبر ڈیپارٹمنٹ کی ٹیموں نے کاروائی کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران فیکٹری میں نامکمل حفاظتی الزامات پائے گئے ۔ جو خطرناک حادثے کی وجہ بھی بن سکتے تھے ۔ پولیس نے فیکٹر ی مالک کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...