الخدمت کی فلاحی سرگرمیوں کا دائرہ مزید وسیع کیا جائیگا:ڈاکٹر زاہد ستار

الخدمت کی فلاحی سرگرمیوں کا دائرہ  مزید وسیع کیا جائیگا:ڈاکٹر زاہد ستار

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈائریکٹر الخدمت ہیلتھ فاؤنڈیشن ضلع ٹوبہ کیپٹن (ر) ڈاکٹر زاہد ستار نے کہا ہے کہ۔۔۔

 الخدمت فاؤنڈیشن خدمتِ انسانیت کے مشن کو خلوص، دیانت اور منظم انداز میں آگے بڑھا رہی ہے ، مستحق اور ضرورت مند افراد کی مدد ہمارا دینی، اخلاقی اور معاشرتی فریضہ ہے ۔ مستقبل قریب میں فلاحی سرگرمیوں کا دائرہ کار وسیع کرنے کے ساتھ ساتھ اس امر کو بھی یقینی بنایا جائے گا کہ الخدمت کی خدمات حقیقی حقداروں تک بروقت اور شفاف انداز میں پہنچیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...