ڈی پی ایس میں ساش تقریب، طلبہ کو مختلف ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

ڈی پی ایس میں ساش تقریب، طلبہ کو  مختلف ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈویژنل پبلک سکول اینڈ کالج میں ساش تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلبہ و طالبات کو مختلف ذمہ داریاں سونپتے ہوئے انہیں ساشز پہنائے گئے۔

 تقریب میں سکول انتظامیہ، اساتذہ، والدین اور طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔ اس موقع پر پرنسپل ڈاکٹر راؤ محمد صدیق نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلبہ کو تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ نظم و ضبط، قائدانہ صلاحیتوں، احساسِ ذمہ داری اور مثبت کردار کی تربیت دینا بھی تعلیمی اداروں کی اہم ذمہ داری ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...