ریڑھیاں کھڑی کر کے روڈ بلاک کرنے والے 3 افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ریڑھیاں کھڑی کر کے روڈ بلاک کرنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے 3 افراد کو قابوکیا۔ جو ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بن رہے تھے۔ جن کے خلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی بھی شروع کر دی گئی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments