دفتر محتسب پنجاب کی سالگرہ عائشہ حامد نیمقاصد پر روشنی ڈالی

دفتر محتسب پنجاب کی سالگرہ عائشہ حامد نیمقاصد پر روشنی ڈالی

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)دفتر محتسب پنجاب کی 30 ویں سالگرہ کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

محتسب پنجاب عائشہ حامد نے دفتر محتسب پنجاب کے قیام کے مقاصد، دائرہ کار اور شہریوں کو سرکاری اداروں سے متعلق شکایات کے ازالے کے لیے فراہم کی جانے والی سہولیات پر تفصیلی روشنی ڈالی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...