مارکیٹ میں خریداری کے لئے آئی خاتون کو جیب تراشوں نے لوٹ لیا

مارکیٹ میں خریداری کے لئے آئی  خاتون کو جیب تراشوں نے لوٹ لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مارکیٹ میں خریداری کے لئے آئی خاتون کو جیب تراشوں نے لوٹ لیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں قائم مارکیٹ میں اقرانامی خاتون خریداری میں مصروف تھی کہ اس دوران نامعلوم جیب تراشوں نے اس کے پرس میں سے نقدی، موبائل، زیورات اور دیگر سامان چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہو گئے ۔ تاہم پولیس نے متاثرہ خاتون کی درخواست پر قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...