ڈپٹی کمشنر آفس کے ہیڈ کلرک محبوب عالم انتقال کر گئے ، سپرد خاک
ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈپٹی کمشنر آفس کی جنرل برانچ کے ہیڈ کلرک محبوب عالم گزشتہ روز علالت کے باعث بقضائے الٰہی انتقال کر گئے ۔
مرحوم کو ان کے آبائی گاؤں چک نمبر 361 گ ب کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں سرکاری افسر، ملازمین اور اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments