محنت کش کا رکشہ چور لے گئے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)محنت کش کا رکشہ چوروں کے ہاتھ لگ گیا۔
تھانہ صدر کے علاقے میں زین نامی شہری کی جانب سے اپنے گھر کے باہر رکشہ کھڑا کیا گیا اور خود اپنے کام میں مصروف ہوگیا۔ اس دوران نامعلوم ملزمان اس کا رکشہ چوری کرکے راہ فرار اختیار کرگئے ۔ پولیس نے چوری کی دفعات کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments