ضعیف العمر شخص کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا

ضعیف العمر شخص کو مبینہ  طور پر اغواء کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ضعیف العمر شخص کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا۔

تھانا بلوچنی کے علاقے چک نمبر 52 رب کے رہائشی مبشر نے پولیس کو بتایا کہ اس کے 75 سالہ چچا سلطان محمود کام کے سلسلہ میں گھر سے باہر نکلے ۔ جنہیں مبینہ طور پر نامعلوم ملزمان کی جانب سے قابو کرتے اغواء کرلیا گیا اور اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...