حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی چوری کر لئے

حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی چوری کر لئے

ملزم رات کی تاریکی میں داخل ہوئے ، قیمتی سامان بھی ساتھ لے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)حویلی سے قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی چوری کر لئے گئے ۔تھانہ جھمرہ کے علاقے میں شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم رات کی تاریکی میں اس کی حویلی میں داخل ہوئے اور حویلی سے لاکھوں روپے مالیت کے مویشی، واٹر پمپ اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے راہ فرار اختیار کرگئے ۔ تاہم پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...