دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری پر شہری کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔
سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کے لئے خطرناک حادثے کی وجہ بھی بن سکتا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments