رکشے میں سفر کرنے والے شہری کو جیب تراشوں نے لوٹ لیا

رکشے میں سفر کرنے والے شہری  کو جیب تراشوں نے لوٹ لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)رکشے میں سفر کرنے والے شہری کو جیب تراشوں نے لوٹ لیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں سلیم نامی شہری رکشے میں سفر کر رہا تھا کہ اس دوران نامعلوم جیب تراشوں نے اس کی جیب میں سے نقدی، موبائل اور دیگر قیمتی سامان چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہوگئے ۔پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...