بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والا شہری حوالات میں بند
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے شہری کو حوالات پہنچا دیا گیا۔
تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کر رہا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments