اسلحے کی نمائش کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحے کی نمائش کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے اور خوف و ہراس پھیلانے والے شہری کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments