20 لٹر شراب برآمد ملزم کے خلاف مقدمہ

20 لٹر شراب برآمد  ملزم کے خلاف مقدمہ

کمالیہ (نمائندہ خصوصی )پٹرولنگ پولیس کے پوسٹ انچارج محمد یوسف ڈوگر، اسسٹنٹ سب انسپکٹر نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم سے 20 لیٹر شراب برآمد کرلی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔

پٹرولنگ پولیس کے پوسٹ انچارج محمد یوسف ڈوگر، اسسٹنٹ سب انسپکٹر نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم سے 20 لیٹر شراب برآمد کرلی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...