پیپلز کالونی کے علاقے سے شہری کی لاش برآمد

پیپلز کالونی کے علاقے  سے شہری کی لاش برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پیپلز کالونی کے علاقے سے شہری کی لاش برآمد ہوئی۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے کینال روڈ پر نہر کنارے سے 35 سالہ شہری کی لاش برآمد ہوئی۔ جس کی شناخت جاوید کے نام سے ہوئی۔ جس کی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...