جھمرہ فلائی اوور کے قریب 40 سالہ شخص کی لاش برآمد
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں جھمرہ فلائی اوور کے قریب سے 40 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش قبضے میں لے کر ہسپتال منتقل کردی۔ پولیس نے لاش کی شناخت اور ورثا کی تلاش کے لیے قانونی کارروائی شروع کردی۔
تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں جھمرہ فلائی اوور کے قریب سے 40 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش قبضے میں لے کر ہسپتال منتقل کردی۔ پولیس نے لاش کی شناخت اور ورثا کی تلاش کے لیے قانونی کارروائی شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments