بغیر لائسنس اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ایک ملزم کو روک کر تلاشی لی۔ اس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔
تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ایک ملزم کو روک کر تلاشی لی۔ اس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments