قیمتی اور نایاب نسل کا بکرا چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قیمتی اور نایاب نسل کا بکرا چوری کر لیا گیا۔تھانہ غلام محمد اباد کے علاقے میں افضال نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔۔
اس کے گھر کے باہر سے ملزمان قیمتی اور نایاب نسل کا بھاری مالیت کا بکرا چوری کر کے لے گئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments