ڈائریکٹر انفارمیشن کی ڈپٹی کمشنر سرگودھا سے ملاقات

ڈائریکٹر انفارمیشن کی  ڈپٹی کمشنر سرگودھا سے ملاقات

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ڈائریکٹر انفارمیشن سرگودھا ڈویژن نعیم ملک نے ڈپٹی کمشنر سرگودھا حسین احمد رضا چوہدری سے ملاقات کی اور انہیں سرگودھا اور سلانوالی کی گمشدہ تاریخ کے موضوع پر اپنی تحریر کردہ کتاب پیش کی۔

ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ سرگودھا اور سلانوالی کی ان کہی تاریخ کو دریافت کرنا ایک اہم کاوش ہے، جس سے ضلع سرگودھا کے تاریخی پس منظر کو عالمی سطح پر روشناس کرانے میں مدد ملے گی۔ انہوں نے کہا یہ محض ایک تحقیق نہیں بلکہ اس علاقے کے سکالرز اور طلبہ کے لیے مزید ریسرچ کے دروازے کھولے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...