ماموں کانجن پولیس کی کارروائی ملزم سے 21 لٹر شراب برآ مد
ماموں کانجن( نمائندہ دنیا)ماموں کانجن پولیس کی کارروائی، ملزم کے قبضہ سے 21 لٹر دیسی شراب برآمد کرکے ملزم گرفتار کرلیا۔
تھانہ ماموں کانجن پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چک نمبر 555 گ ب کے قریب دوران گشت ایک منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت ریاض ولد محمود کے نام سے ہوئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments