غیر معیاری گیس سلنڈر ‘ ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے مسافر وین کو روک کر چیک کیا۔ جس میں نصب کیا گیا غیر معیاری اور خستہ حال گیس سلنڈر جان لیواء حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ جس پر ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے مسافر وین کو روک کر چیک کیا۔ جس میں نصب کیا گیا غیر معیاری اور خستہ حال گیس سلنڈر جان لیواء حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ جس پر ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments