ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر کا موٹروے پولیس ایم ٹو ساؤتھ کے دفتر کا دورہ

ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر کا موٹروے  پولیس ایم ٹو ساؤتھ کے دفتر کا دورہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر سرگودھا ملک عامر شہزاد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ موٹروے پولیس ایم ٹو ساؤتھ کے دفتر کا دورہ کیا۔

جہاں ایس پی موٹروے پولیس فیصل اکرم اور دیگر افسران کے ساتھ قانونی امور اور بین الادارہ جاتی تعاون پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔دورے کے دوران اوور اسپیڈنگ کے مقدمات، اسپیڈ گن اور کیمرہ فوٹیج کو قانونی تقاضوں کے مطابق تحویل میں لینے ، ٹریفک حادثات میں نقشہ مضروبی، شواہد کے تحفظ اور استغاثہ نویسی کے امور پر قانونی رہنمائی فراہم کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...