ڈپٹی کمشنر حنا ارشد کا ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کا دورہ

ڈپٹی کمشنر حنا ارشد کا ووکیشنل  ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کا دورہ

خانیوا ل(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق نوجوانوں کو جدید فنی و پیشہ ورانہ تربیت فراہم کر کے بااختیار بنانے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔۔

، اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر حنا ارشد نے ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ خانیوال کا دورہ کر کے جدید آئی ٹی لیب کا افتتاح کیا؛ دورے کے دوران انہوں نے مختلف کلاسز اور لیبارٹریز میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ، الیکٹریکل، ایچ وی اے سی آر، کمپیوٹر آپریٹر اور کلینیکل اسسٹنٹ کی عملی سرگرمیوں کا معائنہ کیا اور زیر تربیت طلبہ سے گفتگو کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...