موٹرسائیکل سوار ملز موں کی فائرنگ سے شہری لہو لہان
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹرسائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کرکے شہری کو لہولہان کردیا۔تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے نعمت کالونی میں فیضان نے پولیس کو بتایا کہ اس کا بھائی عثمان دکان کے باہر کھڑا تھا کہ۔۔۔
اس دوران موٹر سائیکل سوار ملز موں نے مبینہ طور پر اس پر فائرنگ کر دی۔ جس کی زد میں آکر وہ شدید زخمی ہوگیا۔ جبکہ ملزم فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments